Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और, स्वयं तुम्हारे अपने आप में भी। तो क्या तुम देखते नहीं?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور خود تمہاری ذات میں بھی توکیاتم دیکھتے نہیں ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

اور خود تمہارے اندر بھی ، کیا تم دیکھتے نہیں؟

By Hussain Najfi

اور خود تمہارے وجود کے اندر بھی ۔ کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟

By Moudoodi

اور خود تمہارے اپنے وجود میں ہیں19 ۔ کیا تم کو سوجھتا نہیں؟

By Mufti Naeem

اور تمہاری اپنی جانوں میں ( بھی نشانیاں ہیں ) کیا بھلا تم غور نہیں کرتے

By Mufti Taqi Usmani

اور خود تمہارے اپنے وجود میں بھی ۔ کیا پھر بھی تمہیں دکھائی نہیں دیتا؟

By Noor ul Amin

اور لوگو!خودتمہارے اپنے وجودمیں نشانیاں ہیں پھر کیا تم غورسے نہیں دیکھتے

By Kanzul Eman

اور خود تم میں ( ف۲۲ ) تو کیا تمہیں سوجھتا نہیں ،

By Tahir ul Qadri

اور خود تمہارے نفوس میں ( بھی ہیں ) ، سو کیا تم دیکھتے نہیں ہو