और आकाश मे ही तुम्हारी रोज़ी है और वह चीज़ भी जिस का तुम से वादा किया जा रहा है
اور آسمان ہی میں تمہارارزق ہے اوروہ بھی جس کا تم وعدہ دیے جا تے ہو۔
اور آسمان میں تمہاری روزی بھی ہے اور وہ چیز بھی ، جس کی تم کو وعید سنائی جارہی ہے ۔
اور آسمان میں تمہاری روزی بھی ہے اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ وعید کیا جاتا ہے ۔
آسمان ہی میں ہے تمہارا رزق بھی اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے 20 ۔
اور آسمان میںتم لوگوں کی روزی ہے اور ( وہ بھی ) جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
اور آسمان ہی میں تمہارا رزق بھی ہے اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے ۔ ( ٩ )
اورآسمان میں تمہارارزق ہے اور وہ بھی جس کاتم سے وعدہ کیا جاتا ہے
اور آسمان میں تمہارا رزق ہے ( ف۲۳ ) اور جو تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے ( ف۲٤ )
اور آسمان میں تمہارا رِزق ( بھی ) ہے اور وہ ( سب کچھ بھی ) جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے