Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

क्या इबराहीम के प्रतिष्ठित अतिथियों का वृतान्त तुम तक पहँचा?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا آپ کوابراہیم کے معزز مہمانوں کی خبرپہنچی ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا تمہیں ابراہیم کے معزز مہمانوں کی بات پہنچی؟

By Hussain Najfi

۔ ( اے حبیب ( ص ) ! ) کیا آپ تک ابراہیم ( ‌ع ) کے معزز مہمانوں کی بات پہنچی ہے؟

By Moudoodi

اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم 21 ، ابراہیم علیہ السلام کے معزز مہمانوں کی حکایت بھی تمہیں پہنچی ہے 22؟

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) کیا آپ کے پاس ( حضرت ) ابراہیم ( علیہ السلام ) کے معزز مہمانوں کی خبر آئی

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) کیا ابراہیم کے معزز مہمانوں کا واقعہ تمہیں پہنچا ہے ؟ ( ١١ )

By Noor ul Amin

( اے نبی ) کیا آپ کے پاس ابراہیم کے معزز مہمانوں کی بات بھی پہنچی؟

By Kanzul Eman

اے محبوب! کیا تمہارے پاس ابراہیم کے معزز مہمانوں کی خبر آئی ( ف۲۵ )

By Tahir ul Qadri

کیا آپ کے پاس ابراہیم ( علیہ السلام ) کے معزّز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220