जिस दिन उन की चाल उन के कुछ भी काम न आएगी और न उन्हें कोई सहायता ही मिलेगी;
جس دن اُن کی اپنی تدبیر ہی اُن کے کچھ کام نہیں آئے گی اورنہ ہی اُن کی مددکی جائے گی
جس دن نہ ان کی چال ان کے کچھ کام آئے گی اور نہ ان کی کوئی مدد ہی ہوگی ۔
جس دن ان کی کوئی چال ان کے کسی کام نہ آئے گی اور نہ ہی ان کی کوئی مدد کی جائے گی ۔
جس دن نہ ان کی اپنی کوئی چال ان کے کسی کام آئے گی نہ کوئی ان کی مدد کو آئے گا ۔
وہ دن جب ان کی تدبیریں ان کے کچھ کام نہ آئیں گی اور ان کی مدد بھی نہیں کی جائے گی
جس دن ان کی مکاری ان کے کچھ کام نہیں آئے گی ، اور نہ انہیں کوئی مدد مل سکے گی ۔
جس دن ان کی کوئی چال ان کے کام نہ آئیگی نہ ہی انہیں کہیں سے مدد مل سکے گی
جس دن ان کا داؤں ( فریب ) کچھ کام نہ دے گا اور نہ ان کی مدد ہو ( ف۵۹ )
جس دِن نہ اُن کا مکر و فریب ان کے کچھ کام آئے گا اور نہ ہی اُن کی مدد کی جائے گے