वह तो बस एक प्रकाशना है, जो की जा रही है
وہ صرف ایک وحی ہے جونازل کی جاتی ہے
یہ تو بس وحی ہے جو اس کو کی جاتی ہے ۔
وہ تو بس وحی ہے جو ان کی طرف کی جاتی ہے ۔
یہ تو ایک وحی ہے جو اس پر نازل کی جاتی 4 ہے ۔
وہ تو صرف وحی ہوتی ہے جو ( ان کی طرف ) بھیجی جاتی ہے ۔
یہ تو خالص وحی ہے جو ان کے پاس بھیجی جاتی ہے ۔
جوکہتے ہیں وحی ہوتی ہے ان پر نازل کردہ
وہ تو نہیں مگر وحی جو انہیں کی جاتی ہے ( ف٤ )
اُن کا ارشاد سَراسَر وحی ہوتا ہے جو انہیں کی جاتی ہے