Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

स्थिर रीति वाले ने।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جوبڑی طاقت والاہے، چنانچہ وہ بلندہوا

By Amin Ahsan Islahi

عقل وکردار کے توانا نے ۔ پس وہ نمودار ہوا ۔

By Hussain Najfi

جو بڑا صاحبِ قدرت ( یا بڑا دانا و حکیم ) ہے پھر ( وہ اپنی اصلی شکل میں ) کھڑا ہوا ۔

By Moudoodi

جو بڑا صاحب حکمت ہے ۔ 6 وہ سامنے آ کھڑا ہوا

By Mufti Naeem

بڑا دانا ، پس وہ ( اپنی اصل صورت میں ) سامنے آکھڑا ہوا

By Mufti Taqi Usmani

جو قوت کا حامل ہے ، ( ٣ ) چنانچہ وہ سامنے آگیا ۔

By Noor ul Amin

وہ فرشتہ جسمانی اور عقلی اعتبارسے کمال کو پہنچاہوا ہے ، پھروہ نمودار ہوا

By Kanzul Eman

پھر اس جلوہ نے قصد فرمایا ( ف۸ )

By Tahir ul Qadri

جو حسنِ مُطلَق ہے ، پھر اُس ( جلوۂ حُسن ) نے ( اپنے ) ظہور کا ارادہ فرمایا