Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने उसे एक निशानी बनाकर छोड़ दिया; फिर क्या है कोई नसीहत हासिल करने वाला?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربلاشبہ یقینااُس کو ہم نے ایک نشانی بنا کرچھوڑدیاہے توکیاہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس سرگزشت کو ایک داستانِ عبرت بنا کر چھوڑا ( عبرت حاصل کرنے والوں کیلئے ) تو ہے کوئی عبرت حاصل کرنے والا؟

By Hussain Najfi

اور ہم نے اسکو نشانی کے طور پر باقی رکھا تو کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا؟

By Moudoodi

اس کشتی کو ہم نے ایک نشانی بنا کر چھوڑ دیا 14 ، پھر کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا ؟

By Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق ہم نے اس ( کشتی ) کو نشان کے طور پر ( باقی ) چھوڑدیا پس کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا

By Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اس کو ( عبرت کی ) ایک نشانی بنا دیا ۔ تو کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟

By Noor ul Amin

اوراس کشتی کو ہم نے ایک نشانی بنا چھوڑا پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے

By Kanzul Eman

اور ہم نے اس ( ف۲٦ ) نشانی چھوڑا تو ہے کوئی دھیان کرنے والا ( ف۲۷ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے اِس ( طوفانِ نوح کے آثار ) کو نشانی کے طور پر باقی رکھا تو کیا کوئی سوچنے ( اور نصیحت قبول کرنے ) والا ہے