Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

समूद ने चेतावनियों को झुठलाया;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ثمود نے خبردار کرنے والوں کو جھٹلایا

By Amin Ahsan Islahi

ثمود نے بھی انذار کی تکذیب کی ۔

By Hussain Najfi

قومِ ثمود نے ڈرانے والوں ( پیغمبروں ( ع ) ) کو جھٹلایا ۔

By Moudoodi

ثمود نے تنبیہات کو جھٹلایا

By Mufti Naeem

۔ ( قوم ) ثمود نے ڈراؤں / ( ڈر سنانے والوں ( نبیوں ) ) کو جھٹلایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

ثمود کی قوم نے بھی تنبیہ کرنے والوں کو جھٹلانے کا رویہ اختیار کیا ۔

By Noor ul Amin

قوم ثمودنے ڈرانے والوں کو جھٹلا یا

By Kanzul Eman

ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا ( ف۳۳ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( قومِ ) ثمود نے بھی ڈرسنانے والے پیغمبروں کو جھٹلایا