Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः उन से रुख़ फेर लो - जिस दिन पुकारने वाला एक अत्यन्त अप्रिय चीज़ की ओर पुकारेगा;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ آپ اُن سے منہ پھیر لیں۔ جس دن پکارنے والا ایک سخت ناگوارچیزکی طرف پکارے گا

By Amin Ahsan Islahi

تو ان سے اعراض کرو ( اور اس دن کا انتظار کرو ) جس دن پکارنے والا ان کو ایک نہایت ہی نامطلوب چیز کی طرف پکارے گا ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) ان لوگوں سے رخ پھیر لیجئے جس دن ایک پکارنے والا ایک سخت ناگوار چیز کی طرف بلائے گا ۔

By Moudoodi

پس ( اے نبی ) تم ان سے اعراض کرو جس دن ایک پکارنے والا ناگوار چیز کی طرف پکارے گا ۔

By Mufti Naeem

پس ( اے محبوب ﷺ ) آپ ان ( کفار ) سے رُخِ انور پھیرلیجیے ، جس دن ایک پکارنے والا انتہائی ناپسندیدہ چیز کی طرف ( انہیں ) بلائے گا

By Mufti Taqi Usmani

لہذا ( اے پیغمبر ) تم بھی ان کی پروا مت کرو ۔ ( ٤ ) جس دن پکارنے والا ایک ناگوار چیز کی طرف بلائے گا ۔

By Noor ul Amin

پس اے نبی! آپ ان کی پر واہ نہ کیجئے جس دن پکارنے والا ( یعنی اسرافیل ) ایک دردناک چیز کی طرف پکارے گا

By Kanzul Eman

تو تم ان سے منہ پھیرلو ( ف۱۱ ) جس دن بلانے والا ( ف۱۲ ) ایک سخت بےپہچانی بات کی طرف بلائے گا ( ف۱۳ )

By Tahir ul Qadri

سو آپ اُن سے منہ پھیر لیں ، جس دن بلانے والا ( فرشتہ ) ایک نہایت ناگوار چیز ( میدانِ حشر ) کی طرف بلائے گا