Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

आग वाले और बाग़ वाले (जहन्नम वाले और जन्नत वाले) कभी समान नहीं हो सकते। बाग़ वाले ही सफ़ल हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

دوزخ والے اورجنت والے برابر نہیں ہوسکتے،جنت میں جانے والے ہی کامیاب ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

دوزخ میں پڑنے والے اور جنت میں جانے والے یکساں نہیں ہوں گے ۔ جنت والے ہی کامیاب ہونے والے بنیں گے ۔

By Hussain Najfi

دوزخ والے اور جنت والے برابر نہیں ہیں جنت والے کامیاب ہو نے والے ہیں ۔

By Moudoodi

دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے کبھی یکساں نہیں ہو سکتے ۔ جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں ۔

By Mufti Naeem

دوزخ والے اور جنت والے برابر نہیں ، جنت والے ہی کامیاب ہیں

By Mufti Taqi Usmani

جنت والے اور دوزخ والے برابر نہیں ہوسکتے ۔ جنت والے ہی وہ ہیں جو کامیاب ہیں ۔

By Noor ul Amin

اہل جہنم اور اہل جنت کبھی برابر نہیں ہوسکتے ، اہل جنت ہی ( اصل میں ) کامیا ب ہیں

By Kanzul Eman

دوزخ والے ( ف٦۳ ) اور جنت والے ( ف٦٤ ) برابر نہیں جنت والے ہی مراد کو پہنچے ،

By Tahir ul Qadri

اہلِ دوزخ اور اہلِ جنت برابر نہیں ہوسکتے ، اہلِ جنت ہی کامیاب و کامران ہیں