لَایَسۡتَوِیۡۤ | اَصۡحٰبُ | النَّارِ | وَاَصۡحٰبُ | الۡجَنَّۃِ | اَصۡحٰبُ | الۡجَنَّۃِ | ہُمُ | الۡفَآئِزُوۡنَ |
نہیں برابر ہوسکتے | ساتھی | آگ کے | اور ساتھی | جنت کے | ساتھی | جنت کے | وہی ہیں | جو کامیاب ہونے والے ہیں |
لَا | یَسۡتَوِیۡۤ | اَصۡحٰبُ النَّارِ | وَاَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ | اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ | ہُمُ | الۡفَآئِزُوۡنَ |
نہیں | برابرہوسکتے | دوزخ والے | اورجنت والے | جنت میں جانے والے | وہی | کامیاب ہیں |