Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَوۡاَنۡزَلۡنَاہٰذَاالۡقُرۡاٰنَعَلٰی جَبَلٍلَّرَاَیۡتَہٗخَاشِعًامُّتَصَدِّعًامِّنۡ خَشۡیَۃِاللّٰہِوَتِلۡکَالۡاَمۡثَالُنَضۡرِبُہَالِلنَّاسِلَعَلَّہُمۡیَتَفَکَّرُوۡنَ
اگرنازل کرتے ہماس قرآن کوکسی پہاڑ پرالبتہ دیکھتے آپ اسے دبا ہواپھٹنے والاخوف سےاللہ کےاور یہمثالیں ہیںہم بیان کرتے ہیں انہیںلوگوں کے لیے تاکہ وہ وہ غوروفکر کریں
By Nighat Hashmi
لَوۡاَنۡزَلۡنَاہٰذَاالۡقُرۡاٰنَعَلٰی جَبَلٍلَّرَاَیۡتَہٗخَاشِعًامُّتَصَدِّعًامِّنۡ خَشۡیَۃِ اللّٰہِوَتِلۡکَ الۡاَمۡثَالُنَضۡرِبُہَالِلنَّاسِلَعَلَّہُمۡیَتَفَکَّرُوۡنَ
اگرہم نازل کردیتے اس قرآن کوکسی پہاڑپریقیناًآپ دیکھتے اسےپست ہونے والاٹکڑے ٹکڑے ہونے والااﷲتعالیٰ کے خوف سےاوریہ مثالیں ہیںہم بیان کرتے ہیں انہیںلوگوں کے لیےتاکہ وہغورکریں