وَلَا | تَکُوۡنُوۡا | کَالَّذِیۡنَ | نَسُوا | اللّٰہَ | فَاَنۡسٰہُمۡ | اَنۡفُسَہُمۡ | اُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡفٰسِقُوۡنَ |
اور نہ | تم ہو جاؤ | ان کی طرح جنہوں نے | بھلا دیا | اللہ کو | تو اس نے بھلوا دیئے انہیں | ان کے نفس | یہی لوگ ہیں | وہ | جو فاسق ہیں |
وَلَا | تَکُوۡنُوۡا | کَالَّذِیۡنَ | نَسُوا | اللّٰہَ | فَاَنۡسٰہُمۡ | اَنۡفُسَہُمۡ | اُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡفٰسِقُوۡنَ |
اورنہ | تم ہوجاؤ | ان لوگوں جیسے جو | بھول گئے | اﷲتعالیٰ کو | تواس نے بھلادیں ان کو | ان کی جانیں | یہی لوگ | وہ | نافرمان ہیں |