Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वही अल्लाह है जिस के सिवा कोई पूज्य-प्रभु नहीं, परोक्ष और प्रत्यक्ष को जानता है। वह बड़ा कृपाशील, अत्यन्त दयावान है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ اللہ تعالی وہ ذات ہےجس کے سوا کوئی معبود نہیں،غیب اور حاضر کو جاننے والا ،وہی وسیع رحمت والا ،نہایت رحم والا ہے،

By Amin Ahsan Islahi

وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں – غائب وحاضر کا جاننے والا ، وہ رحمٰن ورحیم ہے ۔

By Hussain Najfi

وہی وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے ہر غائب اور حاضر کا جاننے والا ہے ( اور ) وہی رحمٰن و رحیم ہے ۔

By Moudoodi

وہ 32 اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں 33 ، غائب اور ظاہر ہر چیز کا جاننے والا 34 ، وہی رحمان اور رحیم ہے 35 ۔

By Mufti Naeem

وہ اللہ ( تعالیٰ ) وہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، ہر پوشیدہ اور ظاہر کو خوب جانتا ہے ، وہی بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے

By Mufti Taqi Usmani

وہ اللہ وہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ وہ چھپی اور کھلی ہر بات کو جاننے والا ہے ۔ وہی ہے جو سب پر مہربان ہے ، بہت مہربان ہے ۔

By Noor ul Amin

وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبودنہیں ، وہ غائب اور حاضرہرچیزکوجاننے والا ہے وہ نہایت مہربان اور رحیم ہے

By Kanzul Eman

وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، ہر نہاں و عیاں کا جاننے والا ( ف٦۷ ) وہی ہے بڑا مہربان رحمت والا ،

By Tahir ul Qadri

وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، پوشیدہ اور ظاہر کو جاننے والا ہے ، وہی بے حد رحمت فرمانے والا نہایت مہربان ہے