Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 2
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

यह है अल्लाह तुम्हारा रब उसके सिवा कोई माबूद नहीं, वही हर चीज़ का ख़ालिक़ है पस तुम उसी की इबादत करो, और वह हर चीज़ का कारसाज़ है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ اﷲ ہے جو تمہارارب ہے،اس کے سواکوئی معبودنہیں،وہ ہرچیزکاخالق ہے،چنانچہ تم اسی ایک کی عبادت کرو،اوروہ ہرچیزپرنگہبان ہے

By Amin Ahsan Islahi

وہی اللہ تمہارا رب ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ وہر ہر چیز کا خالق ہے تو اسی کی بندگی کرو اور وہی ہر چیز پر نگران ہے ۔

By Hussain Najfi

یہ ہے اللہ جو تمہارا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے وہی ہر چیز کا خالق ہے لہٰذا اسی کی عبادت کرو ۔ اور وہ ہر چیز کا وکیل و کفیل ہے ۔

By Moudoodi

یہ ہے اللہ تمہارا رب ، کوئی خدا اس کے سوا نہیں ہے ، ہر چیز کا خالق ، لہذا تم اسی کی بندگی کرو اور وہ ہر چیز کا کفیل ہے ۔

By Mufti Naeem

یہی اﷲ ( تعالیٰ ) تمہارے پالنے والے ہیں ان کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہر چیز کے پیدا فرمانے والے پس تم انہی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز پر نگہبان ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

لوگو ! وہ ہے اللہ جو تمہارا پالنے والا ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہ ہر چیز کا خالق ہے ۔ لہذا اس کی عبادت کرو ۔ وہ ہر چیز کی نگرانی کرنے والا ہے ۔

By Noor ul Amin

یہ ہے تمہارارب اس کے سواکوئی معبود نہیں ، وہ ہر شے کا خالق ہے لہٰذا اس کی عبادت کرو اور وہ ہرشے پر نگران ہے

By Kanzul Eman

یہ ہے اللہ تمہارا رب ( ف۲۱۳ ) اور اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں ہر چیز کا بنانے والا تو اسے پوجو وہ ہر چیز پر نگہبان ہے ( ف۲۱٤ )

By Tahir ul Qadri

یہی ( اﷲ ) تمہارا پروردگار ہے ، اس کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں ، ( وہی ) ہر چیز کا خالق ہے پس تم اسی کی عبادت کیا کرو اور وہ ہر چیز پر نگہبان ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220