Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और यही आपके रब का सीधा रास्ता है, हमने वाज़ेह कर दी हैं निशानियाँ ग़ौर करने वालों के लिए।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریہ آپ کے رب کاسیدھاراستہ ہے یقیناہم نے اپنی آیات تفصیل سے اُن لوگوں کے لیے بیان کردی ہیں جونصیحت قبول کرتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ تیرے رب کی راہ ہے سیدھی! ہم نے اپنی آیتیں تفصیل سے بیان کردی ہیں ان لوگوں کیلئے ، جو یاد دہانی حاصل کریں ۔

By Hussain Najfi

یہ تمہارے پروردگار کا سیدھا راستہ ہے ۔ ہم نے نصیحت قبول کرنے والوں کے لیے آیتوں کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے ۔

By Moudoodi

حالانکہ یہ راستہ تمہارے رب کا سیدھا راستہ ہے اور اس کے نشانات ان لوگوں کے لیے واضح کر دیے گئے ہیں جو نصیحت قبول کرتے ہیں ۔

By Mufti Naeem

اور یہی آپ کے رب کا سیدھا راستہ ہے تحقیق ہم نے نصیحت قبول کرنے والوں کیلئے آیات کھول کر بیان کردی ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ ( اسلام ) تمہارے پروردگار کا ( بتایا ہوا ) سیدھا سیدھا راستہ ہے ۔ جو لوگ نصیحت قبول کرتے ہیں ، ان کے لیے ہم نے ( اس راستے کی ) نشانیاں کھول کھول کر بیان کردی ہیں ۔

By Noor ul Amin

اور یہ ( اسلام ) ہی آپ کے رب کی صراط مستقیم ہے بیشک ہم نے نصیحت قبول کرنے والوں کے لئے آیات کھول کھول کربیان کردی ہیں

By Kanzul Eman

اور یہ ( ف۲۵۳ ) تمہارے رب کی سیدھی راہ ہے ہم نے آیتیں مفصل بیان کردیں نصیحت ماننے والوں کے لیے ،

By Tahir ul Qadri

اور یہ ( اسلام ہی ) آپ کے رب کا سیدھا راستہ ہے ، بیشک ہم نے نصیحت قبول کرنے والے لوگوں کے لئے آیتیں تفصیل سے بیان کر دی ہیں

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220