जिस चीज़ का तुम से वादा किया जा रहा है वह आकर रहेगी और तुम (अल्लाह को) आजिज़ नहीं कर सकते।
یقیناً جس (دِن)کاتم سے وعدہ کیاجارہاہے وہ ضرور آنے والاہے اورتم ہرگز عاجزکردینے والے نہیں ہو۔
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے ، وہ آکے رہے گی اور تم ( ہمارے ) قابو سے باہر نہیں جاسکتے ۔
بے شک جو کچھ تم سے وعدہ وعید کیا گیا ہے وہ بے شک آکر رہے گا ۔ اور تم ( خدا کو ) عاجز نہیں کر سکتے ۔
تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جا رہا ہے وہ یقیناً آنے والی ہے 102 اور تم خدا کو عاجز کر دینے کی طاقت نہیں رکھتے ۔
بیشک جس چیز کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے ضرور آنے والی ہے اور تم ( اﷲتعالیٰ کو ) عاجز نہیں کر سکتے
یقین رکھو کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے اس کو آنا ہی آنا ہے ۔ ( ٦٥ ) اور تم ( اللہ کو ) عاجز نہیں کرسکتے ۔
جس چیز ( یعنی قیامت ) کاتم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ یقینًاآنے والی ہے اور تم ( اللہ کو ) عاجز نہیں بنا سکتے
بیشک جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے ( ف۲٦۹ ) ضرور آنے والی ہے اور تم تھکا نہیں سکتے ،
بیشک جس ( عذاب ) کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور آنے والا ہے اور تم ( اﷲ کو ) عاجز نہیں کر سکتے