कोई उसका शरीक नहीं, और मुझे इसी का हुक्म मिला है और मैं सबसे पहला फरमाँबरदार हूँ।
اس کاکوئی شریک نہیں اورمجھے اسی کاحکم دیاگیاہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردارہوں۔‘‘
اس کا کوئی ساجھی نہیں اور مجھے اسی کا حکم ملا ہے اور میں پہلا مسلم ہوں ۔
اس کا کوئی شریک نہیں ہے اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا ہے اور میں سب سے پہلے سرِ تسلیم خم کرنے والا ہوں ۔
جس کا کوئی شریک نہیں ۔ اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے اور سب سے پہلے سرِ اطاعت جھکانے والا میں ہوں ۔
اس کاکوئی شریک نہیں اور مجھے یہی حکم ہے اور میں سب سے پہلا مسلمان ہوں ۔
اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، اسی بات کا مجھے حکم دیا گیا ہے ، اور میں اس کے آگے سب سے پہلے سرجھکانے والا ہوں ۔
جس کاکوئی شریک نہیں مجھے اسی بات کا حکم ملا ہے اور میں اولین فرمانبردارہوں
اس کا کوئی شریک نہیں ، مجھے یہی حکم ہوا ہے اور میں سب سے پہلا مسلمان ہوں ( ف۳٤۰ )
اس کا کوئی شریک نہیں اور اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے اور میں ( جمیع مخلوقات میں ) سب سے پہلا مسلمان ہوں