Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कह दीजिए कि मेरी नमाज़ और मेरी क़ुर्बानी, मेरा जीना और मेरा मरना अल्लाह के ख़ातिर है जो सारे जहानों का रब है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں: ’’بے شک میری نما زاورمیری قربانی اورمیرا جینا اور میرا مرنااﷲ کے لیے جوجہانوں کا رب ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: بیشک میری نماز اور میری قربانی ، میری زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کیلئے ہے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) کہو میری نماز اور میری تمام ( مختلف ) عبادتیں اور میری زندگی اور میری موت صرف اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے ۔

By Moudoodi

کہو ، میری نماز ، میرے تمام مراسِم عبودیت ، 143 میرا جینا اور میرا مرنا ، سب کچھ اللہ رب العالمین کے لیے ہے

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرما دیجئے بیشک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرامرنا اﷲ ( تعالیٰ ) ہی کیلئے ہے جو سارے جہانوں کا رب ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : بیشک میری نماز ، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے ۔

By Noor ul Amin

آپ ان سے کہہ دیجئے کہ:میری نماز ، میری قربانی ، میری زندگی اور میری موت ، سب کچھ اللہ رب العالمین کے لئے ہے

By Kanzul Eman

تم فرماؤ بیشک میری نماز اور میری قربانیاں اور میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ کے لیے ہے جو رب سارے جہان کا

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے کہ بیشک میری نماز اور میرا حج اور قربانی ( سمیت سب بندگی ) اور میری زندگی اور میری موت اﷲ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے