قُلۡ | اِنَّ | صَلَاتِیۡ | وَ نُسُکِیۡ | وَمَحۡیَایَ | وَمَمَاتِیۡ | لِلّٰہِ | رَبِّ | الۡعٰلَمِیۡنَ |
کہہ دیجئے | بےشک | میری نماز | اور میری قربانی | اور میرا جینا | اور میرا مرنا | اللہ ہی کے لئے ہے | جو رب ہے | تمام جہانوں کا |
قُلۡ | اِنَّ | صَلَاتِیۡ | وَ نُسُکِیۡ | وَمَحۡیَایَ | وَمَمَاتِیۡ | لِلّٰہِ | رَبِّ | الۡعٰلَمِیۡنَ |
آپ کہہ دیں | بے شک | میری نماز | اور میری قربانی | اور میرا جینا | اورمیرا مرنا | اللہ تعالیٰ کے لئے ہے | رب ہے | تمام جہانوں کا |