और ज़करिया और यहया और ईसा और इलियास (अलैहिमुस्सलाम) को भी, उनमें से हर एक नेक था।
اور زکریاکواور یحیےٰ کواورعیسیٰ کو اورالیاس کو بھی،سب کے سب صالحین تھے۔
اور زکریا ، یحییٰ ، عیسیٰ اور الیاس کو بھی ۔ یہ سب نیکوکاروں میں سے تھے ۔
اور زکریا ، یحییٰ ، عیسیٰ اور الیاس کو ( بھی ہم نے ہدایت دی ) جو سب صالحین میں سے تھے ۔
﴿اسی کی اولاد سے﴾ زکریا ( علیہ السلام ) ، یحیٰی ( علیہ السلام ) ، عیسٰی ( علیہ السلام ) اور الیاس ( علیہ السلام ) کو ﴿راہ یاب کیا﴾ ۔ ہر ایک ان میں سے صالح تھا ۔
اور زکریا اوریحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس ( علیہم السلام ) کو ہدایت دی یہ سب صالحین میں سے تھے ۔
اور ذکریا ، یحیی ، عیسیٰ اور الیاس کو ( بھی ہدایت عطا فرمائی ) یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے ۔
اور زکریا ، یحیٰی ، عیسیٰ اور الیاس کو بھی ، یہ سب لوگ صالح تھے
اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو یہ سب ہمارے قرب کے لائق ہیں
اور زکریا اور یحیٰی اور عیسٰی اور الیاس ( علیھم السلام کو بھی ہدایت بخشی ) ۔ یہ سب نیکو کار ( قربت اور حضوری والے ) لوگ تھے