ऐ ईमान लाने वालो, जब जुमा के दिन नमाज़ के लिए पुकारा जाए तो अल्लाह की याद की ओर दौड़ पड़ो और क्रय-विक्रय छोड़ दो। यह तुम्हारे लिए अच्छा है, यदि तुम जानो
اے لوگوجوایمان لائے ہو!جب جمعہ کے دن نمازکے لیے اذان دی جائے تواﷲ تعالیٰ کے ذکرکی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑدو،یہ تمہارے لیے بہت بہترہے اگرتم جانتے ہو۔
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف مستعدی سے چل کھڑے ہو اور خرید وفروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانو ۔
اے ایمان والو! جب تمہیں جمعہ کے دن والی نمازکے لئے پکارا جائے ( اس کی اذان دی جائے ) تو اللہ کے ذکر ( نمازِ جمعہ ) کی طرف تیز چل کر جاؤ اورخرید و فروخت چھوڑ دو ۔ یہ بات تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، جب پکارا جائے نماز کے لیئے جمعہ کے دن 14 تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو 15 ، یہ تمہارے لیئے زیادہ بہتر ہے اگر تم جانو ۔
اے ایمان والو! جب تمہیں جمعہ کے دن ( اذان کے ذریعے ) نماز کے لیے بلایا جائے تو اللہ ( تعالیٰ ) کے ذکر ( نماز ) کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑدو ، یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم سمجھتے ہو
اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ ( ٦ ) یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھو ۔
اے ایمان والو! جمعہ کے دن جب نمازکے لئے اذان دی جائے تو ذکرالٰہی کی طرف دوڑ کرآئو اور خریدو فروخت چھوڑ دواگرتم جانوتویہی بات تمہارے لئے بہترہے
اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن ( ف۲۱ ) تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو ( ف۲۲ ) اور خرید و فروخت چھوڑ دو ( ف۲۳ ) یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو ،
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن ( جمعہ کی ) نماز کے لئے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر ( یعنی خطبہ و نماز ) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت ( یعنی کاروبار ) چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو