Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर जब नमाज़ पूरी हो जाए तो धरती में फैल जाओ और अल्लाह का उदार अनुग्रह (रोजी) तलाश करो, और अल्लाह को बहुत ज़्यादा याद करते रहो, ताकि तुम सफल हो। -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرجب نمازپوری ہوجائے تو زمین میں پھیل جاؤاوراﷲ تعالیٰ کے فضل میں سے تلاش کرواوراﷲ تعالیٰ کو کثرت سے یاد کیا کروتاکہ تم فلاح پاؤ۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر جب نماز ختم ہوجائے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کے فضل کے طالب بنو اور اللہ کو زیادہ یاد رکھو ، تاکہ تم فلاح پاؤ ۔

By Hussain Najfi

پھر جب نماز تمام ہو چکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل ( روزی ) تلاش کرو اور اللہ کو بہت یاد کرو تاکہ تم فلاح پاؤ ۔

By Moudoodi

پھر جب نماز پوری ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو 16 ۔ اور اللہ کو کثرت سے یاد کرتے رہو 17 ۔ شاید کہ تمھیں فلاح نصیب 18 ہو جاۓ ۔

By Mufti Naeem

پس جب نمازِ ( جمعہ ) ہوچکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ ( تعالیٰ ) کا فضل ( روزی ) تلاش کرو اور اللہ ( تعالیٰ ) کا بہت زیادہ ذکر کرو تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ

By Mufti Taqi Usmani

پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں منتشر ہوجاؤ ، اور اللہ کا فضل تلاش کرو ۔ ( ٧ ) اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو ۔

By Noor ul Amin

پھرنمازہوچکے توزمین میں پھیل جائواوراللہ کافضل ( یعنی رزق ) تلاش کرواوراللہ کو بکثرت یاد کرتے رہوتاکہ تم فلاح پائو

By Kanzul Eman

پھر جب نماز ہوچکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو ( ف۲٤ ) اور اللہ کو بہت یاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ ،

By Tahir ul Qadri

پھر جب نماز ادا ہوچکے تو زمین میں منتشر ہو جاؤ اور ( پھر ) اللہ کا فضل ( یعنی رزق ) تلاش کرنے لگو اور اللہ کو کثرت سے یاد کیا کرو تاکہ تم فلاح پاؤ