Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन्होंने अपनी क़समों को ढाल बना रखा है, इस प्रकार वे अल्लाह के मार्ग से रोकते हैं। निश्चय ही बुरा है जो वे कर रहे हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُنہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھاہے چنانچہ انہوں نے اﷲ تعالیٰ کی راہ سے روکایقینابہت برا کام ہے جووہ کرتے رہے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور وہ اللہ کی راہ سے رُک گئے ہیں ۔ بیشک نہایت ہی برا ہے جو یہ کر رہے ہیں ۔

By Hussain Najfi

انہوں نے اپنی قَسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے پس اس طرح وہ خود اللہ کی راہ سے رکتے ہیں اور دوسروں کو روکتے ہیں بیشک بہت برا ہے وہ کام جو یہ کر رہے ہیں ۔

By Moudoodi

انہوں نے اپنی قسمتوں کو ڈھال بنا رکھا 2 ہے اور اس طرح یہ اللہ کے راستے سے خود رکتے اور دنیا کو روکتے ہیں 3 ۔ کیسی بری حرکت ہیں جو یہ لوگ کر رہے ہیں ۔

By Mufti Naeem

وہ اپنی قسموں کو اللہ ( تعالیٰ ) کے راستے سے روکنے کے لیے آڑ بناتے ہیں ، جو کچھ وہ کررہے ہیں ، بے شک وہ بہت بُرا ہے

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے اپنی قسموں کو ایک ڈھال بنا رکھا ہے ۔ ( ١ ) پھر یہ لوگ دوسروں کو اللہ کے راستے سے روکتے ہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت ہی برے ہیں وہ کام جو یہ لوگ کرتے رہے ہیں ۔

By Noor ul Amin

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنارکھا ہے اس طرح ( لوگوں کو ) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں ، بہت برا کام ہےجو وہ کررہے ہیں

By Kanzul Eman

اور انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال ٹھہرالیا ( ف٤ ) تو اللہ کی راہ سے روکا ( ف۵ ) بیشک وہ بہت ہی برے کام کرتے ہیں ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

انہوں نے اپنی قَسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے پھر یہ ( لوگوں کو ) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں ، بیشک وہ بہت ہی برا ( کام ) ہے جو یہ لوگ کر رہے ہیں