अल्लाह वह है जिस के सिवा कोई पूज्य-प्रभु नहीं। अतः अल्लाह ही पर ईमान वालों को भरोसा करना चाहिए
اﷲ تعالیٰ کے سواکوئی معبود نہیں اورایمان والوں پر لازم ہے کہ اﷲ تعالیٰ پر توکل کریں۔
اللہ ہی ( معبود ) ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور اللہ ہی پر چاہئے کہ بھروسہ کریں اہلِ ایمان!
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے بس ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے ۔
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں ، لہذا ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے 28 ۔
اللہ ( وہ ذات ہے ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور چاہیے کہ بھروسا کرنے والے اللہ ( تعالیٰ ) ہی پر بھروساکریں
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ، اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چہایے ۔
اللہ وہ ہے جس کے سواکوئی معبود نہیں اور مومنوں کو اللہ ہی پر توکل کرنا چاہیے
اللہ ہے جس کے سوا کسی کی بندگی نہیں اور اللہ ہی پر ایمان والے بھروسہ کریں ،
اللہ ( ہی معبود ) ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اور اللہ ہی پر ایمان والوں کو بھروسہ رکھنا چاہئے