तुम्हारे माल और तुम्हारी सन्तान तो केवल एक आज़माइश है, और अल्लाह ही है जिस के पास बड़ा प्रतिदान है
تمہارے مال اورتمہاری اولادیں توبس آزمائش ہیں اوراﷲ تعالیٰ کے پاس بہت بڑا اجر ہے۔
تمہارے مال اور تمہاری اولاد ( تمہارے لئے ) امتحان ہیں اور اللہ کے پاس بہت بڑا اجر ہے ۔
تمہارے مال ، تمہاری اولاد ایک بڑی آزمائش ہیں اور اللہ ہی ہے جس کے پاس بڑا اجر ہے ۔
تمہارے مال اور تمہاری اولاد تو ایک آزمائش ہیں ، اور اللہ ہی ہے جس کے پاس بڑا اجر ہے 30 ۔
درحقیقت تمہارے مال اور تمہاری اولاد آزمائش ہیں اور اللہ ( تعالیٰ ) کے پاس بڑا اجر ہے
تمہارے مال اور تمہاری اولاد تو تمہارے لیے ایک آزمائش ہیں ۔ ( ٤ ) اور وہ اللہ ہی ہے جس کے پاس بڑا اجر ہے ۔
بلاشبہ تمہارے مال اور تمہاری اولادایک آزمائش ہیں اور اللہ ہی ہے جس کے ہاں بڑااجرہے
تمہارے مال اور تمہارے بچے جانچ ہی ہیں ( ف۲٤ ) اور اللہ کے پاس بڑا ثواب ہے ( ف۲۵ )
تمہارے مال اور تمہاری اولاد محض آزمائش ہی ہیں ، اور اللہ کی بارگاہ میں بہت بڑا اجر ہے