Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर दोबारा नज़र डालो। निगाह रद्द होकर और थक-हार कर तुम्हारी ओर पलट आएगी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرباربارنگاہ لوٹاؤ!نگاہ تمہاری طرف نامراد ہو کراس حال میں کہ وہ تھکی ہوئی ہوگی پلٹ آئے گی۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر بار بار نگاؤ دوڑاؤ ، تمہاری نگاہ ناکام ، تھک کر واپس آجائے گی ۔

By Hussain Najfi

پھر دوبارہ نگاہ دوڑاؤ ۔ تمہاری نگاہ تھک کر ( ناکام ) تمہاری طرف لوٹ آئے گی ۔

By Moudoodi

بار بار نگاہ دوڑاؤ ، تمہای نگاہ تھک کر نامراد پلٹ آئے گی ۔

By Mufti Naeem

پھر دو دوبار ( بار بار ) نظر اُٹھاکر دیکھ تیری نگاہ تیری طرف ناکام لوٹ آئے گی اس حال میں کہ وہ تھکی ہوگی

By Mufti Taqi Usmani

پھر بار بار نظر دوڑاؤ ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی ۔

By Noor ul Amin

پھر اسے بار بار دیکھو ، تمہاری نگاہ تھک کرناکام پلٹ آئیگی

By Kanzul Eman

پھر دوبارہ نگاہ اٹھا ( ف۷ ) نظر تیری طرف ناکام پلٹ آئے گی تھکی ماندی ( ف۸ )

By Tahir ul Qadri

تم پھر نگاہِ ( تحقیق ) کو بار بار ( مختلف زاویوں اور سائنسی طریقوں سے ) پھیر کر دیکھو ، ( ہر بار ) نظر تمہاری طرف تھک کر پلٹ آئے گی اور وہ ( کوئی بھی نقص تلاش کرنے میں ) ناکام ہوگی