फिर वे परस्पर एक-दूसरे की ओर रुख़ करके लगे एक-दूसरे को मलामत करने।
پھر وہ ایک دوسرے پرمتوجہ ہوکر آپس میں ملامت کرنے لگے۔
پھر وہ آپس میں ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم لعنت ملامت کرنے لگے ۔
پھر ان میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا18 ۔
پس ان میں سے بعض ، بعض کی طرف ملامت کرتے ہوئے متوجہ ہوئے
پھر ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے ۔
پھروہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکرآپس میں ملامت کرنے لگے
اب ایک دوسرے کی طرف ملامت کرتا متوجہ ہوا ( ف۳۱ )
سو وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم ملامت کرنے لگے