Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन से पूछो, "उन में से कौन इस की ज़मानत लेता है!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ان سے پوچھیے کہ اُن میں سے کون اس کا ضامن ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

ان سے پوچھو: ان میں سے کون اس کا ضامن بنتا ہے؟

By Hussain Najfi

ان سے پوچھئے کہ ان میں سے کون ان ( بےبنیاد باتوں ) کا ضامن ہے؟

By Moudoodi

ان سے پوچھو تم میں سے کون اس کا ضامن ہے22؟

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) ان سے پوچھیے کہ ان میں سے کون اس کا ضامن ہے

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) ان سے پوچھو کہ : ان میں سے کون ہے جس نے اس بات کی ضمانت لے رکھی ہو؟

By Noor ul Amin

آپ ان سے پوچھئے کہ ( قیامت کے دن ) ان باتوں کا ضامن کون ہے؟

By Kanzul Eman

تم ان سے ( ف٤۲ ) پوچھو ان میں کون سا اس کا ضامن ہے ( ف٤۳ )

By Tahir ul Qadri

ان سے پوچھئے کہ ان میں سے کون اس ( قسم کی بے ہودہ بات ) کا ذِمّہ دار ہے