Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अन्ततः उस के रब ने उसे चुन लिया और उसे अच्छे लोगों में सम्मिलित कर दिया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر اُس کے رب نے اُسے منتخب کیا،پس اسے نیک لوگوں میں شامل کردیا۔

By Amin Ahsan Islahi

پس اس کے رب نے اس کو برگزیدہ کیا اور اس کو نیکوکاروں میں سے بنایا ۔

By Hussain Najfi

مگر ان کے پروردگار نے انہیں منتخب کر لیا اور انہیں ( اپنے ) نیکوکار بندوں سے بنا دیا ۔

By Moudoodi

آخرکار اس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اسے صالح بندوں میں شامل کر دیا ۔

By Mufti Naeem

پس انہیں ان کے رب نے ( مزید ) برگزیدہ بنالیا پس انہیں نیک لوگوں میں سے کردیا / بنادیا

By Mufti Taqi Usmani

پھر ان کے پروردگار نے انہیں منتخب فرما لیا ، اور انہیں صالحین میں شامل کردیا ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ ان کے رب نے انہیں چن لیا اور نیک لوگوں میں شامل کردیا

By Kanzul Eman

تو اسے اس کے رب نے چن لیا اور اپنے قربِ خاص کے سزاواروں ( حقداروں ) میں کرلیا ،

By Tahir ul Qadri

پھر ان کے رب نے انہیں برگزیدہ بنا لیا اور انہیں ( اپنے قربِ خاص سے نواز کر ) کامل نیکو کاروں میں ( شامل ) فرما دیا