फ़िरऔन ने कहाः अगर तुम कोई निशानी लेकर आए हो तो उसको पेश करो अगर तुम सच्चे हो।
فرعون نے کہا: ’’اگرتم کوئی نشانی لے کر آئے ہوتووہ لے آؤ،اگرتم سچوں میں سے ہو۔‘‘
اس نے جواب دیا کہ اگر تم کوئی نشانی لے کر آئے ہو تو اس کو پیش کرو ، اگر تم سچے ہو ۔
فرعون نے کہا اگر تم کوئی معجزہ لائے ہو تو اگر تم سچے ہو تو اسے پیش کرو ۔
فرعون نے کہا اگر تو کوئی نشانی لایا ہے اور اپنے دعوے میں سچا ہے تو اسے پیش کر ۔
فرعون نے کہا کہ اگر تو کوئی دلیل لایا ہے تو اسے پیش کردے اگرتو سچوں میں سے ہے
اس نے کہا کہ : اگر تم کوئی نشانی لے کر آئے ہو تو اسے پیش کرو ، اگر تم ایک سچے آدمی ہو ۔
فرعون نے کہا: ’’اگرتوسچاہےاور کوئی معجزہ لے کرآیا ہے تو اسے پیش کر‘‘
بولا اگر تم کوئی نشانی لے کر آئے ہو تو لاؤ اگر سچے ہو ،
اس ( فرعون ) نے کہا: اگر تم کوئی نشانی لائے ہو تو اسے ( سامنے ) لاؤ اگر تم سچے ہو