Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फ़िरऔन की क़ौम के सरदारों ने कहा कि यह शख़्स बड़ा माहिर जादूगर है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

فرعون کی قوم میں سے سرداروں نے کہا: ’’یقینایہ شخص ضرور بڑاماہر جادوگر ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

قوم فرعون کے اعیان نے کہا: یہ تو بڑا ماہر جادوگر ہے!

By Hussain Najfi

قومِ فرعون کے سرداروں نے ( یہ منظر دیکھ کر ) کہا کہ یہ شخص ( موسیٰ ) بڑا ماہر جادوگر ہے ۔

By Moudoodi

اس پر فرعون کی قوم کے سرداروں نے آپس میں کہا یقینا یہ شخص بڑا ماہر جادوگر ہے ،

By Mufti Naeem

فرعون کی قوم میں سے سرداروں نے کہا بلاشبہ یہ ایک بڑا ماہر ( واقف ) جادوگرہے

By Mufti Taqi Usmani

فرعون کی قوم کے سردار ( ایک دوسرے سے ) کہنے لگے کہ : یہ تو یقینی طور پر بڑا ماہر جادوگر ہے ۔

By Noor ul Amin

فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا: یہ توبڑا ماہر جادوگرہے

By Kanzul Eman

قوم فرعون کے سردار بولے یہ تو ایک علم والا جادوگر ہے ( ف۲۰۸ )

By Tahir ul Qadri

قومِ فرعون کے سردار بولے: بیشک یہ ( تو کوئی ) بڑا ماہر جادوگر ہے