उन्होंने कहाः हमको अपने रब ही की तरफ़ लौटना है।
انہوں نے کہا: ’’یقیناہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹنے والے ہیں۔
وہ بولے: ہم اپنے رب ہی کی طرف تو لوٹیں گے ۔
انہوں نے کہا ( ہمیں کیا پروا ہے ) ہم لوگ بہرحال اپنے پروردگار کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں ۔
انہوں نے جواب دیا بہرحال ہمیں پلٹنا اپنے رب ہی کی طرف ہے ۔
جادو گر کہنے لگے کہ بلاشبہ ہم اپنے رب ( ہی ) کی طرف لوٹنے والے ہیں
انہوں نے کہا : یقین رکھ کہ ہم ( مر کر ) اپنے مالک ہی کے پاس واپس جائیں گے ۔
جادوگر کہنے لگے:ہم یقینًااپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں
بولے ہم اپنے رب کی طرف پھرنے والے ہیں ( ف۲۲۲ )
انہوں نے کہا: بیشک ہم اپنے رب کی طرف پلٹنے والے ہیں