और इस तरह हम अपनी निशानियाँ खोलकर बयान करते हैं ताकि वे लौट जाएं।
اورہم آیات ایسے ہی تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ رجوع کریں
اور ہم اسی طرح اپنی آیات کی تفصیل کرتے ہیں ( تاکہ ان پر حجت قائم ہو ) اور تاکہ وہ رجوع کریں ۔
اسی طرح ہم اپنی نشانیاں تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ ( حق کی طرف ) رجوع کریں ۔
دیکھو ، اس طرح ہم نشانیاں واضح طور پر پیش کرتے ہیں ۔ 136 اور اس لیے کرتے ہیں کہ یہ لوگ پلٹ آئیں ۔ 137
اور اسی طرح ہم آیتوں کو تفصیل سے واضح طور پر بیان کرتے ہیں تاکہ وہ لوگ لوٹ آئیں
اور اسی طرح ہم نشانیوں کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ لوگ ( حق کی طرف ) پلٹ آئیں ۔
اور ہم اپنی آیات اسی طرح تفصیل سے بیان کرتے ہیں اور تاکہ وہ لوگ اللہ کی طرف رجوع کریں
اور ہم اسی طرح آیتیں رنگ رنگ سے بیان کرتے ہیں ( ف۳٤۰ ) اور اس لیے کہ کہیں وہ پھر آئیں ( ف۳٤۱ )
اور اسی طرح ہم آیتوں کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ ( حق کی طرف ) رجوع کریں