Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अपने रब को पुकारो गिड़गिड़ाते हुए और चुपके-चुपके, यक़ीनन वह हद से गुज़रने वालों को पसंद नहीं करता।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تم اپنے رب کو گڑگڑا کراورچُپکے چُپکے سے پکارو، یقیناًوہ حد سے گزرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔

By Amin Ahsan Islahi

اپنے رب کو پکارو گڑگڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے ۔ بیشک وہ حدود سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔

By Hussain Najfi

اپنے پروردگار سے گڑگڑا کر اور چپکے چپکے دعا کرو ۔ بے شک وہ حد سے تجاوز کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا ۔

By Moudoodi

اپنے رب کو پکارو گِڑ گِڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے ، یقینا وہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔

By Mufti Naeem

اپنے رب سے عاجزی کے ساتھ اور چپکے چپکے دعا مانگا کرو بیشک اﷲ ( تعالیٰ ) حد سے آگے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتے ۔

By Mufti Taqi Usmani

تم اپنے پروردگار کو عاجزی کے ساتھ چپکے چپکے پکارا کرو ۔ یقینا وہ حد سے گذرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔ ( ٣٠ )

By Noor ul Amin

اپنے رب کو گڑگڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے پکارو ، یقیناوہ حدسے بڑھنے والوں کو پسندنہیں کرتا

By Kanzul Eman

اپنے رب سے دعا کرو گڑگڑاتے اور آہستہ ، بیشک حد سے بڑھنے والے اسے پسند نہیں ، ( ف۱۰۰ )

By Tahir ul Qadri

تم اپنے رب سے گڑگڑا کر اور آہستہ ( دونوں طریقوں سے ) دعا کیا کرو ، بیشک وہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا