Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

नूह (अलै॰) ने फ़रमायाः ऐ मेरी क़ौम! मुझमें कोई गुमराही नहीं है बल्कि मैं भेजा हुआ हूँ सारे जहानों के परवरदिगार की तरफ़ से।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

نوح نے کہا: ’’اے میری قوم! مجھ میں کوئی گمراہی نہیں ہے بلکہ میں جہانوں کے رب کی طرف سے رسول ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: اے میرے ہم قومو! مجھ میں کوئی گمراہی نہیں ہے ۔ بلکہ میں تمام عالم کے رب کا رسول ہوں ۔

By Hussain Najfi

نوح نے کہا اے میری قوم! مجھ میں کوئی گمراہی نہیں ہے بلکہ میں تو سارے جہانوں کے پروردگار کا رسول ہوں ۔

By Moudoodi

نوح نے کہا اے برادرانِ قوم ، میں کسی گمراہی میں نہیں پڑا ہوں بلکہ میں ربّ العالمین کا رسول ہوں ،

By Mufti Naeem

نوح ( علیہ السلام ) نے فرمایا اے میری قوم! مجھ میں کوئی گمراہی نہیں ہے بلکہ میںتمام جہانوں کے رب کی طرف سے رسول ہوں

By Mufti Taqi Usmani

نوح نے جواب دیا : اے میری قوم ! مجھے کوئی گمراہی نہیں لگی ، مگر میں رب العالمین کا بھیجا ہوا پیغمبر ہوں ۔

By Noor ul Amin

اس نے کہا:’’اے قوم!میں گمراہی میں پڑاہوا نہیں بلکہ میں تمام جہانوں کے رب کارسول ہوں

By Kanzul Eman

کہا اے میری قوم مجھ میں گمراہی کچھ نہیں میں تو رب العالمین کا رسول ہوں ،

By Tahir ul Qadri

انہوں نے کہا: اے میری قوم! مجھ میں کوئی گمراہی نہیں لیکن ( یہ حقیقت ہے کہ ) میں تمام جہانوں کے رب کی طرف سے رسول ( مبعوث ہوا ) ہوں