Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हमने उन पर बारिश बरसाई (पत्थरों की) फिर देखो कि कैसा अंजाम हुआ मुजरिमों का।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے اُن پرپتھروں کی سخت بارش برسائی،پس آپ دیکھیں ان مجرموں کا کیساانجام ہوا؟

By Amin Ahsan Islahi

اور ان پر اچھی طرح پتھراؤ کرادیا ۔ تو دیکھو ، مجرموں کا کیا انجام ہوا!

By Hussain Najfi

اور ہم نے ان پر ( پتھروں ) کی بارش برسائی تو دیکھو مجرموں کا کیسا انجام ہوا؟

By Moudoodi

بچا کر نکال دیا اور اس قوم پر برسائی ایک بارش 67 ، پھر دیکھو کہ ان مجرموں کا کیا انجام ہوا ۔ 68 ؏ ١۰

By Mufti Naeem

اور ہم نے ان پر ( پتھروںکی ) بارش برسائی پس دیکھئے! مجرموں کا کیسا ( عبرت ناک ) انجام ہوا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے ان پر ( پتھروں کی ) ایک بارش برسائی ۔ اب دیکھو ! ان مجرموں کا انجام کیسا ( ہولناک ) ہوا؟

By Noor ul Amin

اور اس قوم پر ( پتھروں کی ) بارش برسائی پس دیکھ لیجئے کہ مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟

By Kanzul Eman

اور ہم نے ان پر ایک مینھ برسایا ( ف۱۵٦ ) تو دیکھو کیسا انجام ہوا مجرموں کا ( ف۱۵۷ )

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے ان پر ( پتھروں کی ) بارش کر دی سو آپ دیکھئے کہ مجرموں کا انجام کیسا ہوا