"रहे वे लोग जो हक़ से हटे हुए हैं, तो वे जहन्नम का ईंधन होकर रहे।"
اور جو بے انصاف ہیں تو وہ جہنم کا ایندھن ہیں ۔
اور جو بے راہ ہوئے تو وہ دوزخ کے ایندھن بنیں گے ۔
اور جو راہِ راست سے منحرف ہوں گے وہ جہنم کا ایندھن بنیں گے ۔
اور جو حق سے منحرف ہیں وہ جہنم کا ایندھن بننے والے ہیں14 ۔ ”
اور جو ظالم ( نافرمان کافر ) ہیں پس وہ دوزخ کا ایندھن ہوں گے
اور رہے وہ لوگ جو ظالم ہیں تو وہ جہنم کا ایندھن ہیں ۔
اورجو بے انصا ف ہیں وہ جہنم کا ایندھن بنیں گے‘‘
اور رہے ظالم ( ف۲۹ ) وہ جہنم کے ایندھن ہوئے ( ف۳۰ )
اور جو ظالم ہیں تو وہ دوزخ کا ایندھن ہوں گے