Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ताकि हम उस में उन की परीक्षा करें। और जो कोई अपने रब की याद से कतराएगा, तो वह उसे कठोर यातना में डाल देगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تاکہ ہم اُس میں اُن کو آزمائیں اور جواپنے رب کے ذکرسے منہ موڑے گاوہ اُسے سخت عذاب میں داخل کرے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ ہم اس میں ان کو آزمائیں اور جو اپنے رب کی یاد دہانی سے منہ موڑیں گے تو وہ ان کو چڑھتے عذاب میں داخل کرے گا ۔

By Hussain Najfi

تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ موڑے گا خدا اسے ایسے سخت عذاب میں داخل کرے گا جو بڑھتا ہی جائے گا ۔

By Moudoodi

تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں17 ۔ اور جو اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑے گا18 اس کا رب اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا ۔

By Mufti Naeem

تاکہ ہم اس میں ان کی آزمائش کریں اور جو شخص اپنے رب کی یاد سے منہ موڑے گا اللہ ( تعالیٰ ) اسے سخت ترین عذاب میں داخل فرمائیں گے

By Mufti Taqi Usmani

تاکہ اس کے ذریعے ان کو آزمائیں ۔ ( ٩ ) اور جو کوئی اپنے پروردگار کی یاد سے منہ موڑے گا ۔ اللہ اسے چڑھتے ہوئے عذاب میں پرو دے گا ۔

By Noor ul Amin

تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں اورجو شخص اپنے رب کے ذکرسے منہ موڑے گاتواسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا

By Kanzul Eman

کہ اس پر انہیں جانچیں ( ف۳٤ ) اور جو اپنے رب کی یاد سے منہ پھیرے ( ف۳۵ ) وہ اسے چڑھتے عذاب میں ڈالے گا ( ف۳٦ )

By Tahir ul Qadri

تاکہ ہم اس ( نعمت ) میں ان کی آزمائش کریں ، اور جو شخص اپنے رب کے ذِکر سے منہ پھیر لے گا تو وہ اسے نہایت سخت عذاب میں داخل کر دے گا