Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"और यह कि हम ने आकाश को टटोला तो उसे सख़्त पहरेदारों और उल्काओं से भरा हुआ पाया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریقیناہم نے آسمان کوہاتھ لگایاہم نے اسے اس طرح پایا کہ وہ سخت پہرے اور چمکدارشعلوں سے بھردیاگیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ کہ ہم نے آسمان کا جائزہ لیا تو دیکھا کہ وہ سخت پہرہ داروں اور شہابوں سے بھر دیا گیا ۔

By Hussain Najfi

اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو اسے پایا کہ وہ سخت پہریداروں اور شہابوں سے بھر دیا گیا ہے ۔

By Moudoodi

اور یہ کہ ” ہم نے آسمان کوٹٹولا تو دیکھا کہ وہ پہرے داروں سے پٹا پڑا ہے اور شہابوں کی بارش ہو رہی ہے ۔ ”

By Mufti Naeem

اور بے شک ہم نے آسمان کو چھونا چاہا تو ہم نے اسے سخت پہرے اور شعلوں سے بھرا ہوا پایا

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ کہ : ہم نے آسمان کو ٹٹولنا چاہا تو ہم نے پایا کہ وہ بڑے سخت پہرے داروں اور شعلوں سے بھرا ہوا ہے ۔ ( ٦ )

By Noor ul Amin

اور یہ کہ ہم ( جنوں ) نے آسمان کو ٹٹولاتواسے سخت پہرہ داروں اور شہابوں سے بھرا پایا

By Kanzul Eman

اور یہ کہ ہم نے آسمان کو چھوا ( ف۱٤ ) تو اسے پایا کہ ( ف۱۵ ) سخت پہرے اور آگ کی چنگاریوں سے بھردیا گیا ہے ( ف۱٦ )

By Tahir ul Qadri

اور یہ کہ ہم نے آسمانوں کو چھوا ، اور انہیں سخت پہرہ داروں اور ( اَنگاروں کی طرح ) جلنے اور چمکنے والے ستاروں سے بھرا ہوا پایا