Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही हम तुम पर एक भारी बात डालने वाले हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًہم جلد ہی آپ پرایک بھاری کلام نازل کریں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

ہم تم پر عنقریب ایک بھاری بات ڈالنے والے ہیں ۔

By Hussain Najfi

بےشک ہم آپ ( ص ) پر ایک بھاری کلام ڈالنے والے ہیں ۔

By Moudoodi

ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں5 ۔

By Mufti Naeem

بلاشبہ عنقریب ہم آپ ( ﷺ ) پر ایک بھاری فرمان ( کا بوجھ ) ڈالیں گے

By Mufti Taqi Usmani

ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

بلاشبہ ہم آپ پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں

By Kanzul Eman

بیشک عنقریب ہم تم پر ایک بھاری بات ڈالیں گے ( ف۷ )

By Tahir ul Qadri

ہم عنقریب آپ پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے