Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह तो हो चुका, और बेशक अल्लाह मुनकिरीन की तमाम तदबीरें बेकार करके रहेगा।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ تھی (حکمت)اوربلاشبہ اﷲ تعالیٰ کافروں کی خفیہ تدبیرکمزورکرنے والاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ جو کچھ ہوا ، سامنے ہے اور اللہ کافروں کے سارے داؤ بے کار کرکے رہے گا ۔

By Hussain Najfi

یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہو چکا ہے اور ( کفار کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ ) اللہ ان کی مخفی تدبیروں کو کمزور کرنے والا ہے ۔

By Moudoodi

یہ معا ملہ تو تمہارے ساتھ ہے اور کافروں کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ اللہ ان کی چالوں کو کمزور کرنے والا ہے ۔

By Mufti Naeem

یہ بات تو ہو چکی اور یقینا اﷲتعالیٰ کافروں کی چالوں کو کمزور کرنے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ سب کچھ تو اپنی جگہ ، اس کے علاوہ یہ بات بھی تھی کہ اللہ کو کافروں کی ہر سازش کو کمزور کرنا تھا ۔ ( ١٠ )

By Noor ul Amin

یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہوااوراللہ یقینا کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے

By Kanzul Eman

یہ ( ف۳۱ ) تو لو اور اس کے ساتھ یہ ہے کہ اللہ کافروں کا داؤ سست کرنے والا ہے ،

By Tahir ul Qadri

یہ ( تو ایک لطف و احسان ) ہے اور ( دوسرا ) یہ کہ اللہ کافروں کے مکر و فریب کو کمزور کرنے والا ہے