Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और रात की और उस के समेट लेने की,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوررات کی اوراس چیزکی قسم جو وہ جمع کرتی ہے!

By Amin Ahsan Islahi

اور رات کی اور ان چیزوں کی جن کو وہ اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے!

By Hussain Najfi

اور رات کی اور ان چیزوں کی ( قَسم کھاتا ہوں ) جن کو وہ ( رات ) سمیٹ لیتی ہے ۔

By Moudoodi

اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے ،

By Mufti Naeem

اور رات کی اور ان تمام چیزوں کو جنہیں اس ( کی تاریکی ) نے ڈھانپ لیا

By Mufti Taqi Usmani

اور رات کی اور ان تمام چیزوں کی جنہیں وہ سمیٹ لے ۔ ( ٦ )

By Noor ul Amin

اور رات کی اور ان چیزوں کی جنہیں وہ سمیٹ لیتی ہے

By Kanzul Eman

( ۱۷ ) اور رات کی اور جو چیزیں اس میں جمع ہوتی ہیں ( ف۲۱ )

By Tahir ul Qadri

اور رات کی اور ان چیزوں کی جنہیں وہ ( اپنے دامن میں ) سمیٹ لیتی ہے