Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही तुम्हें मंजिल पर मंजिल चढ़ना है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تم ایک حالت کے بعد لازماً دوسری حالت میں پہنچ جاؤگے۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ تم کو لازماً چڑھنا ہے درجہ بدرجہ ۔

By Hussain Najfi

تمہیں یونہی ( تدریجاً ) زینہ بہ زینہ چڑھنا ہے ( اور ایک ایک منزل طے کرنی ہے ) ۔

By Moudoodi

تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے11 ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اے لوگو! ) تمہیں البتہ منزل بہ منزل ( کاروانِ حیات پر ) سوار ہونا ہے

By Mufti Taqi Usmani

کہ تم سب ایک منزل سے دوسری منزل کی طرف چڑھتے جاؤ گے ۔ ( ٧ )

By Noor ul Amin

یقینا ( قیامت کے دن ) تم ایک حالت سے اگلی حالت کو چڑھتے چلے جائوگے

By Kanzul Eman

( ۱۹ ) ضرور تم منزل بہ منزل چڑھو گے ( ف۲۳ )

By Tahir ul Qadri

تم یقیناً طبق در طبق ضرور سواری کرتے ہوئے جاؤ گے