और अपने रब के नाम का स्मरण किया, अतः नमाज़ अदा की
اوراس نے اپنے رب کانام یادکیا،پھراس نے نماز پڑھی۔
اور اپنے خداوند کا نام یاد کیا اور نماز پڑھی ۔
اور اپنے پروردگار کا نام یاد کیا اور نماز پڑھی ۔
اور اپنے رب کا نام یاد کیا14 پھر نماز پڑھی15 ۔
اور اپنے رب کے نام کا ذکر کیا پھر نماز پڑھی ۔
اور اپنے پروردگار کا نام لیا ، اور نماز پڑھی ۔
اور اپنے رب کانام لیتارہا ، پھر نمازاداکی
( ۱۵ ) اور اپنے رب کا نام لے کر ( ف۱٦ ) نماز پڑھی ( ف۱۷ )
اور وہ اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا رہا اور ( کثرت و پابندی سے ) نماز پڑھتا رہا