ऐ ईमान वालो! अल्लाह से डरो और सच्चे लोगों के साथ रहो।
اے لوگوجوایمان لائے ہو! اﷲ تعالیٰ سے ڈرجاؤ اور سچے لوگوں کے ساتھ ہوجاؤ۔
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور راست بازوں کی معیت اختیار کرو ۔
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کا ساتھ دو ۔
اے ایمان والو! اﷲ ( تعالیٰ ) سے ڈرتے رہو اور سچوں کے ساتھ ہوجائو ۔
اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔ ( ٩٦ )
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور سچ بولنے والے لوگوں کاساتھ دو
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو ( ف۲۸۰ ) اور سچوں کے ساتھ ہو ( ف۲۸۱ )
اے ایمان والو! اﷲ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق ( کی معیت ) میں شامل رہو