अल्लाह की ओर से एक रसूल पवित्र पृष्ठों को पढ़ता हुआ;
اﷲ تعالیٰ کی جناب سے ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھ کرسنائے۔
یعنی اللہ کی طرف سے ایک فرستادہ ، پاکیزہ اوراق پڑھتا ہوا ۔
یعنی اللہ کا ایک رسول ( ع ) جو انہیں پاک و پاکیزہ صحیفے پڑھ کر سنا ئے ۔
﴿یعنی﴾ اللہ کی طرف سے ایک رسول 4 جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے 5
۔ ( یعنی ) اللہ ( تعالیٰ کی طرف ) سے رسول ( ﷺ ) جو پاکیزہ اوراق پڑھ کر سنائیں
یعنی ایک اللہ کا رسول جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے ۔
اللہ کی طرف سے رسول جو ا نہیں پاکیزہ صحیفے ( قرآن ) پڑھ کرسناتے ہیں
( ۲ ) وہ کون وہ اللہ کا رسول ( ف۵ ) کہ پاک صحیفے پڑھتا ہے ( ف٦ )
وہ دلیل ) اﷲ کی طرف سے رسول ( آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ہیں جو ( ان پر ) پاکیزہ اوراقِ ( قرآن ) کی تلاوت فرماتے ہیں