जिनमें ठोस और ठीक आदेश अंकित हों,
جن میں مضبوط احکام کی تحریریں ہوں۔
جس میں صاف احکام لکھے ہوئے ہوں ۔
جن میں بالکل درست باتیں لکھی ہوئی ہوں ۔
جن میں بالکل راست اور درست تحریریں لکھی ہوئی ہوں ۔
ان ( اوراق ) میں پختہ تحریریں ہوں
جن میں سیدھی سچی تحریریں لکھی ہوں ۔
جن میں صحیح اور درست احکام ہیں
( ۳ ) ان میں سیدھی باتیں لکھی ہیں ( ف۷ )
جن میں درست اور مستحکم احکام ( درج ) ہیں