Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡیٰۤاَیُّہَا النَّاسُاِنۡکُنۡتُمۡفِیۡ شَکٍّمِّنۡ دِیۡنِیۡفَلَاۤاَعۡبُدُالَّذِیۡنَتَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلٰکِنۡاَعۡبُدُاللّٰہَالَّذِیۡیَتَوَفّٰىکُمۡوَاُمِرۡتُاَنۡاَکُوۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
کہہ دیجیے اے لوگو اگر ہو تم کسی شک میں میرے دین سے پس نہیں میں عبادت کرتاجن کیتم عبادت کرتے ہوسوائے اللہ کے اور لیکن میں عبادت کرتا ہوں اللہ کی وہ جوفوت کرتا ہے تمہیںاور حکم دیا گیا ہوں میں کہ میں ہوجاؤں ایمان لانے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
قُلۡیٰۤاَیُّہَا النَّاسُاِنۡکُنۡتُمۡفِیۡ شَکٍّمِّنۡ دِیۡنِیۡفَلَاۤاَعۡبُدُالَّذِیۡنَتَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِوَلٰکِنۡاَعۡبُدُاللّٰہَالَّذِیۡیَتَوَفّٰىکُمۡوَاُمِرۡتُاَنۡاَکُوۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
کہہ دواے لوگواگرہو تمکسی شک میںمیرے دین کے بارے میںتو نہیںمیں عبادت کرتاجن کیتم عبادت کرتےہواللہ تعالیٰ کے ما سوااور لیکن میں عبادت کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کیجوموت دیتا ہے تمہیںاور مجھے حکم دیا گیا ہےیہ کہ میں ہو جاؤںایمان لانے والوں میں سے