Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَ اِذَاتُتۡلٰیعَلَیۡہِمۡاٰیَاتُنَابَیِّنٰتٍقَالَالَّذِیۡنَلَایَرۡجُوۡنَلِقَآءَنَاائۡتِبِقُرۡاٰنٍغَیۡرِ ہٰذَاۤاَوۡبَدِّلۡہُقُلۡمَایَکُوۡنُلِیۡۤاَنۡاُبَدِّلَہٗمِنۡ تِلۡقَآیِٔ نَفۡسِیۡاِنۡاَتَّبِعُاِلَّامَایُوۡحٰۤیاِلَیَّاِنِّیۡۤاَخَافُاِنۡعَصَیۡتُرَبِّیۡعَذَابَیَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
اور جب پڑھی جاتی ہیں ان پر آیات ہماری واضح کہتے ہیںوہ جو نہیں وہ امید رکھتے ہماری ملاقات کی لے آؤ قرآن علاوہ اس کے یا بدل دو اسے کہہ دیجیے نہیں ہے میرے لیے کہ میں بدل دوں اسےاپنی طرف سے نہیں میں پیروی کرتا مگر اس کی جو وحی کی جاتی ہے میری طرف بے شک میں میں ڈرتا ہوں اگرنافرمانی کی میں نے اپنے رب کیعذاب سے بڑے دن کے
By Nighat Hashmi
وَ اِذَاتُتۡلٰیعَلَیۡہِمۡاٰیَاتُنَابَیِّنٰتٍقَالَالَّذِیۡنَلَایَرۡجُوۡنَلِقَآءَنَاائۡتِبِقُرۡاٰنٍغَیۡرِ ہٰذَاۤاَوۡ بَدِّلۡہُقُلۡمَایَکُوۡنُلِیۡۤاَنۡاُبَدِّلَہٗمِنۡ تِلۡقَآیِٔ نَفۡسِیۡاِنۡاَتَّبِعُاِلَّامَایُوۡحٰۤیاِلَیَّاِنِّیۡۤاَخَافُاِنۡعَصَیۡتُرَبِّیۡعَذَابَیَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
اور جبپڑھی جاتی ہیںان پرہماری آیاتواضحکہتے ہیںجو لوگنہیں امید رکھتےہماری ملاقات کیتم لاؤ۔( اور )قرآناس کے علاوہیا بدل دو اس کوآپ کہہ دیںنہیں ہے ممکنمیرے لیےیہ کہمیں بدل دوں اسےاپنی جانب سےنہیں میں اتباع کرتامگر جووحی کی جاتی ہےمجھ پربلاشبہ میںمیں ڈرتا ہوںاگرمیں نا فرمانی کروںاپنے رب کیعذاب سے بڑے دن کے